Differences
This shows you the differences between two versions of the page.
press-releases:29022020 [2020/02/29 13:18] – created admin | press-releases:29022020 [2021/02/07 08:27] (current) – external edit 127.0.0.1 | ||
---|---|---|---|
Line 1: | Line 1: | ||
+ | <TEXT align=" | ||
+ | ====== پریس ریلیز مورخہ ۲۹ فروری ۲۰۲۰ ====== | ||
+ | |||
+ | مورخہ 28 فروری 2020 کو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی انتظامیہ نے پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال کو احتجاج کا جمہوری حق استعمال کرنے پر جامعہ ہذا سے غیر قانونی طور پر برطرف کر دیا ہے۔ آل پاکستان ٹینیور ٹریک فیکلٹی ایسوسی ایشن (ایپٹا) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی انتظامیہ کے اس آمرانہ اقدام پر شدید مایوسی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے یہ مطالبہ کرتی ہے کہ فی الفور | ||
+ | |||
+ | اس انتہائی تشویشناک صورتحال پر غور و غوض کے لیے ایپٹا کا ہنگامی اجلاس پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال کی فی الفور بحالی کے یک نکاتی ایجنڈے پر بلایا گیا۔ اس مذکورہ اجلاس میں دوسرے شہروں سے متعلقہ اراکین نے اسکائپ کے ذریعے شرکت کی۔ | ||
+ | |||
+ | اس موقع پر ایپٹا کونسل عزت مآب صدرِ مملکت جناب عارف علوی صاحب، وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب، وزیر تعلیم جناب شفقت محمود صاحب اور دیگر ارباب اختیار سے درخواست کرتی ہے کہ ملک بھر کی تمام جامعات میں انتظامیہ کے منفی اور استحصالی ہتھکنڈوں کا نوٹس لیں اور بالخصوص ڈاکٹر محمد ظفر اقبال کی بحالی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ | ||
+ | |||
+ | </ | ||